آزاد کشمیر میں ہنگاموں پر آئی جی پولیس سہیل حبیب تاجک برطرف

ویب ڈیسک: آزاد کشمیر میں ہونے والے ہنگاموں پر آئی جی پولیس سہیل حبیب تاجک کو عہدے سے ہٹا کر اسٹبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
اسٹبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سہیل حبیب تاجک کی جگہ عبدالجبار کو آئی جی پولیس آزاد کشمیر تعینات کر دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  پشتون تحفظ موومنٹ کی سرگرمیاں ملک مخالف رہیں، عطاء تارڑ