غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ نسل کشی نہیں ہے، بائیڈن

ویب ڈیسک: غزہ میں جاری اسرائیلی بمباری سے فلسطینی شہداء کی تعداد 35 ہزار سے تجاوز کر گئی لیکن اس کے باوجود امریکی صدر بائِیڈن کہہ رہے ہیں کہ غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ نسل کشی نہیں۔
امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی بمباری میں 35 ہزار سے زائد فلسطینیوں کی شہادتوں کو نسل کشی ماننے سے یکسر انکار کردیا۔
انہوں نے عالمی فوجداری عدالت میں اسرائیلی وزیراعظم اور وزیر دفاع کے وارنٹ گرفتاری کی درخواست بھی مسترد کردی۔
یاد رہے کہ امریکی صدر نے غزہ میں‌فلسطینیوں کی شہادتوں کو نظر انداز کرتے ہوئے کہا کہ یہ نسل کشی نہیں ہے.

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا ہاوس میں توڑ پھوڑ کی تحقیقات کیلئے کمیٹی کی منظوری