ایک شخص جاں بحق

لنڈی کوتل میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ویب ڈیسک: لنڈی کوتل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ۔
مقامی ذرائع کے مطابق واقعہ لنڈی کوتل خیبر سلطان مارکیٹ میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے مقامی شخص نظیر اللہ کو موت کے گھاٹ اتار دیا ۔
جاں بحق ہونے والا شخص ٹیکسی ڈرائیور تھا ۔
اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ، واقعہ کی مزید تحقیقات شروع کردی گئی ہیں ۔

مزید پڑھیں:  نہیں معلوم وزیراعلیٰ کہاں ہیں، جو ڈرامہ پہلے ہوا اب بھی وہی جاری ہے