دیر بالا، کمراٹ جانے والی سڑک پر اپنی مدد آپ کے تحت کام شروع

ویب ڈیسک: ضلع دیر بالا کے سیاحتی مقام کمراٹ جانے والی سڑک پر مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ تحت کام شروع کر دیا۔
ذرائع کے مطابق کمراٹ جانے والی سڑک کی تعمیر کے حوالے سے باربار حکومت کو درخواست کی گئی لیکن یہ سب محنت رائیگاں گئی۔
معامی افراد کے مطابق سڑک کی خرابی سے ہزاروں سیاحوں کا کمراٹ جانا مشکل ہو گیا تھا۔ اس لئے اس سڑک کی تعمیر ناگزیر ہو گئی تھی۔

مزید پڑھیں:  صوبے کا وزیراعلی کل سے گمشدہ ہے، سپیکر رولنگ دیں، ڈاکٹر امجد