وفاقی ترقیاتی بجٹ میں 1221 ارب، توانائی کیلئے 378 ارب روپے مختص

ویب ڈیسک: وفاقی ترقیاتی بجٹ کی مد میں 1221 روپے مختص، عبوری منظوری دیدی گئی۔
وزارت منصوبہ بندی کے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ آئندہ مالی سال کیلئے 2800 ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ مانگا گیا تھا تاہم اس سلسلے میں مالی مشکلات کے باعث اہم قومی نوعیت کے منصوبوں کو ترجیح دی گئی۔
وزارت منصوبہ بندی کے مطابق توانائی کیلئے 378 ارب، ٹرانسپورٹ اینڈ کمیونیکیشن کیلئے 173 ارب، فزیکل پلاننگ اینڈ ہاؤسنگ کیلئے 42 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز پیش کی گئی۔

مزید پڑھیں:  آئینی ترامیم پیکج پر مولانا کو منانے کی ایک اور کوشش