ویب ڈیسک: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کی جانب سے ٹی20ورلڈکپ کیلئے خصوصی ترانہ ریلیز کردیاگیا۔
ٹی20ورلڈکپ 2024میں پاکستانی ٹیم کا حوصلہ بڑھانے کیلئے پی سی بی نے ترانا ساڈی واری اوئے ریلیز کیا۔
ترانے علی عظمت، عارف لوہار اور نہال نسیم نے گایا ہے جسے پاکستانی شائقین کے جذبے اور امنگوں کے مطابق ترتیب دیا گیا ہے جو ہر مشکل وقت میں ٹیم ساتھ کھڑے رہے ۔
شائقین ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار ہوتا دیکھنا چاہتے ہیں تاکہ وہ بھی جیت کا جشن منائیں۔
Load/Hide Comments