'شرم کرو''کے نعرے

جو بائیڈن کے سامنے فلسطینی حامیوں کے ‘شرم کرو”کے نعرے

ویب ڈیسک: امریکی صدر جو بائیڈن کے سامنے فلسطینی حامیوں کی جانب سے شرم کرو کے نعرے لگائے گئے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ریاست ڈیلاویئر میں صدر جو بائیڈن کو گرجا گھر سے باہر آتا دیکھ کر فلسطین کے حامیوں نے نعرے لگائے۔
جوبائیڈن نے صحافیوں کا غزہ جنگ بندی سے متعلق سوال بھی نظر انداز کردیا اور امریکی صدر ہاتھ ہلا کر گاڑی میں بیٹھ کر چلے گئے۔

مزید پڑھیں:  آئینی ترامیم پیکج پر مولانا کو منانے کی ایک اور کوشش