وزیراعظم

وزیراعظم کی صدر مملکت سے ملاقات، بجٹ منظوری پر حمایت مانگ لی

ویب ڈیسک:وزیراعظم میاں شہباز شریف نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کی اور بجٹ کی منظوری پر حمایت مانگ لی ۔
ملاقات میں بجٹ کے علاوہ ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور معاشی امور پر بھی غور کیا گیا۔
بتایا گیا ہے کہ پیپلز پارٹی بجٹ سے قبل آج شام کو پارلیمنٹ ہاس میں سر جوڑ کر بیٹھے گی۔
پیپلز پارٹی اجلاس سے قبل صدر مملکت سے وزیراعظم کی ملاقات انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ کی گرفتاری:پی ٹی آئی وکلا کا پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ