مولانا فضل الرحمان سے محسن نقوی کی ملاقات، خیریت دریافت کی

ویب ڈیسک: جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے ملاقات کی ہے اور ان کی خیریت دریافت کی۔
مولانا فضل الرحمٰن سے گفتگو میں محسن نقوی نے کہا کہ آپ کی صحت و سلامتی کے لیے دعا گو ہوں۔
ان کا کہنا تھا کہ جے یو آئی ف کے سربراہ سے 25 سالہ دیرینہ تعلق ہے۔

مزید پڑھیں:  منشیات کیخلاف جنگ ترجیح، ملک کو اس لعنت سے پاک کرنا مشن ہے، محسن نقوی