وزیراعظم شہباز شریف سے گورنر خیبر پختونخوا کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف سے گورنر خیبر پختونخوا نے آج ملاقات کی ۔ اس دوران خیبر پختونخوا سے متعلق اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
دوران ملاقات وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ خیبر پختونخوا کے عوام کی فلاح و بہبود کے لئے وفاقی حکومت ہر ممکن مدد اور وسائل فراہم کرے گی۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ علی امین کا صوابی دھماکے کا نوٹس،رپورٹ پیش کرنےکی ہدایت