حوالدار جمرود میں سپرد خاک

دیر میدان میں شہید ہونے والا حوالدار جمرود میں سپرد خاک

ویب ڈیسک:دیرمیدان میں دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ میں شہید ہونے والے حوالدار کو سرکاری اعزاز کے ساتھ جمرودمیں سپرد خاک کردیا گیا ۔
شہید کی نماز جنازہ میں سیکورٹی فورسز کے حکام پولیس اور قبائلی مشران کے علاوہ مقامی لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔
نماز جنازہ کے بعد شہید کو سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا ۔

مزید پڑھیں:  آئینی ترامیم پارلیمنٹ سے منظور کرانے کی تیاریاں، اراکین طلب