وزیراعظم اور بل گیٹس کا نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر کا دورہ

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف اور بل گیٹس نے نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر کا مکمل دورہ کیا۔ اس موقع پر جامع بریفنگ کا بندوبست کیا گیا۔
چیئرمین گیٹس فاؤنڈیشن بل گیٹس نے این سی او سی میں جدید ترین سہولیات پر حکومت کی کارکردگی کو سراہا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کے متعدد شعبوں میں تعاون پر بل گیٹس کا شکریہ ادا کیا۔

مزید پڑھیں:  امریکا میں طوفان وسیلاب سے تباہی، 43 افراد ہلاک، سیکڑوں گھر تباہ