ویب ڈیسک: پشاور کے علاقہ ابدرہ روڈ پرنجی گیسٹ ہاؤس میں گیس لیکج دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 11افراد زخمی ہو گئے ۔
ایس پی نازش شہزادی کے مطابق دھماکے کے باعث ایک کمرہ مکمل تباہ ایک باقی گیس ہائوس کو جزوی نقصان پہنچا ہے ۔
گیس گیس دھماکے میں زخمی افراد میں 8کا تعلق فیصل آباد جبکہ 3کا کراچی سے ہے جن میں دو کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے ۔
تمام زخمیوں کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔
![گیس لیکج دھماکہ](https://i0.wp.com/mashriqtv.pk/wp-content/uploads/2-2082.jpg?fit=800%2C450&ssl=1?v=1719648611)