ویب ڈیسک: صوابی جلبئی میں نہر کے قریب سے نامعلوم خاتون کی قتل شدہ نعش برآمد ہوئی ہے ۔
پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم خاتون کی نعش جلبئی پہیور نہر کے قریب سے ملی جسے فائرنگ کرکے قتل کیاگیا ہے ۔
خاتون کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کے بعد اس کی نعش نہر کے قریب پھینک دی گئی ہے ۔
آخری اطلاعات آنے تک نعش کی شناخت نہ ہوسکی ۔
پولیس نے مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے ۔
ذرائع کے مطابق خاتون کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کے بعد اس کی نعش کو نہر کے قریب پھینک دیا گیا ہے-
Load/Hide Comments