مخصوص نشستوں کے فیصلے پر نظرثانی

مخصوص نشستوں کے فیصلے پر نظرثانی درخواست دائر

ویب ڈیسک: سپریم کورٹ میں مسلم لیگ ن کی جانب سے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر نظرثانی درخواست دائر کر دی گئی۔
نظر ثانی درخواست میں مسلم لیگ ن کی جانب سے 12 جولائی کے فیصلے پر حکم امتناع کی استدعا کردی گئی۔
پی ایم ایل این کی جانب سے دائر درکواست میں استدعا کی گئی ہے کہ سپریم کورٹ 12 جولائی کے فیصلے پر نظر ثانی کرتے ہوئے فیصلہ واپس لے۔
مسلم لیگ ن کی دائر درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ کیس کے حتمی فیصلے تک سپریم کورٹ فیصلے پر حکم امتناعی جاری کرے۔

مزید پڑھیں:  صوبے میں کرپشن کے حوالے سے زیرو ٹالرنس ہے، مصدق عباسی