ڈاکوؤں کی فائرنگ

ٹانک میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

ویب ڈیسک: ٹانک کے تھانہ صدر کی حدود میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہو گیا ۔
پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ تھانہ صدر کی حدود ڈبرہ کے قریب پیش آیا جہاں ڈاکوئوں نے فائرنگ کرکے نوجوان کو موت کے گھاٹ اتار دیا ۔
پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش کو اپنی نگرانی میں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا ۔
پوسٹ مارٹم کے بعد نعش کو آبائی گائوں جنوبی وزیرستان کے روانہ کردیا گیا ۔
پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ۔

مزید پڑھیں:  بابراعظم قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے مستعفی