Screen Shot 2020 06 10 at 5.00.30 PM

کوروناصورتحال میں حکومت کی پالیسیاں ناکام نظرآرہی ہے- مولانافضل الرحمان

مولانافضل الرحمان کی پریس بریفنگ ان کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت میں ملک دیوالیہ ہوچکا،بجٹ بنانےمیں بھی مشکلات کاسامناہے،کوروناصورتحال میں حکومت کی پالیسیاں ناکام نظرآرہی ہے،نااہل حکمرانوں کوحکومت کاحق نہیں.

مزید پڑھیں:  مردان :2سالہ بچی پانی سے بھری بالٹی میں گرکرجاں بحق

ان کا مزید کہنا تھا کہ کوروناکی وجہ سےعام آدمی میں خوف پھیلایاجارہاہے،عام آدمی کوکوروناکامہنگاٹیسٹ کراناپڑرہاہے،اوورسیزپاکستانیوں کوموجودہ صورتحال میں بہت مشکلات کاسامناہے،جوپاکستانی فوت ہوئےان کی میتیں واپس لانےکیلئےحکومت نےکوئی سہولت نہیں دی.

مزید پڑھیں:  نجی سکول و ہسپتالوں پر ٹیکس پختونخوا میں سندھ سے کم رکھے گئے ہیں، مزمل اسلم

مولانافضل الرحمان کا مزید کہنا تھا کہ اوورسیزپاکستانیوں کی میتوں پرحکومت کوئی سہولت نہیں دےرہی،حکومت نااہلی کااعتراف کرےاوراستعفیٰ دے،ایس اوپیزکےتحت دینی مدارس کوتعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنےکی اجازت دی جائے.