اسلام آباد: رانا ثناء اللہ وفد کے ہمراہ مولانا فضل الرحمن سے کچھ ہی دیر میں ملاقات کریں گے، لیگی وفد اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمن سے انکی رہائشگاہ پر ملاقات کرے گا،ملاقات میں بجٹ سمیت دیگر سیاسی امور پر بات چیت ہو گی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments