l 600492 064725 updates

دنیا بھرمیں بھارتی پالیسی پر تنقید کی جارہی ہے، وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی

اسلام آباد:وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کا کہنا ہے کہ ‏بھارت مسلسل ایل او سی پر سیز فائر کی خلاف ورزی کررہاہے، ‏کشمیر پر بات کرنے سےہمیں کوئی نہیں روک سکتا، ‏بھارت میں کورونا وائرس کی صورتحال بہت پیچیدہ ہوگئی ہے، 

مزید پڑھیں:  پشاور میں سلنڈر دھماکہ، 2خواتین اور ایک مرد زخمی ، ہسپتال منتقل

‏بھارت اپنےمسائل سے توجہ ہٹانےکیلئےسیز فائر کی خلاف ورزی کررہاہے، ‏بھارت نے جو کشمیریوں سے رویہ رکھا ہوا ہے، اس صورتحال میں بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں۔

مزید پڑھیں:  تحریک انصاف کا سزا معطلی کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان