court 1

خیبرپختونخوا میں عدالتوں کی موسم گرما کی چھٹیاں منسوخ

پشاور:ہائیکورٹ نے چھٹیوں کی منسوخی کااعلامیہ جاری کردیا،رواں سال موسم گرما کی چھٹیاں نہیں ہوگی،عدالتوں میں معمول کیمطابق سماعتوں کا سلسلہ جاری رہے گا، ججزکوجولائی میں صرف10چھٹیوں کی اجازت ہوگی،اعلامیہ۔

مزید پڑھیں:  منشیات کیخلاف جنگ ترجیح، ملک کو اس لعنت سے پاک کرنا مشن ہے، محسن نقوی