pti mpa ayesha bano tests positive for coronavirus 1592052547 9613

خیبرپختونخوامیں کورونا کےوارمسلسل جاری

پشاور:خیبر پختونخوا اسمبلی کی ایک اور رکن کورونا وائرس کا شکار، پی ٹی ائی کی خاتون ایم پی اے کوروناکاشکاہوگئی، رکن صوبائی اسمبلی عائشہ بانو کاکورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، طبعیت کی ناسازی کےباعث ٹیسٹ کیا،جو پازئیٹو اگیا، ایم پی اے نے اپنے آپ کو گھرمیں کورنٹائن کرلیا، عائشہ بانو کا عوام کو اخیتاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت، عائشہ بانو کی عوام سے دعاوں کی اپیل۔

مزید پڑھیں:  ڈالر کی قیمت معمولی کمی کے بعد 278 روپے 40 پیسے ہو گئی