باجوڑ میں پولیس گاڑی پربم دھماکہ

باجوڑ میں پولیس گاڑی پربم دھماکہ، تین اہلکار زخمی

ویب ڈیسک: باجوڑ میں پولیس گاڑی پربم دھماکہ ہوا ہے، اس واقعہ میں تین پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق ایس ایچ او شاہ پور خان کی گاڑی پر تحصیل خار کے علاقے بھائی چینہ میں بم دھماکہ ہوا ہے، اس واقعہ میں تین پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔
ڈی ایس پی عبدالعزیز کا کہنا تھا کہ ایس ایچ او شاہ پور خان معمول کے گشت پر تھے کہ بھائی چینہ کے مقام پر پہلے سے سڑک کے کنارے نصب بم سے ان کی گاڑی ٹکرا گئی۔
یاد رہے کہ باجوڑ میں پولیس گاڑی پربم دھماکہ ہوا ہے، اس واقعہ میں تین پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  وزیراعظم کو خط میں گورنر بیان بازی کی بجائے عملی اقدامات کی تلقین کریں