اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے سنتھیا ڈی رچی کیخلاف مقدمہ درج کرنے کے عدالتی فیصلے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر دیا،اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے فیصلہ محفوظ کر لیا،عمران فیروز ملک نےمقدمہ اندراج سے متعلق سیشن جج کا فیصلہ پڑھ کر سنایا،ہمیں انکوائری پر نہیں، عمران فیروزایڈووکیٹ کے مطابق صرف مقدمہ اندراج پر اعتراض ہے، اس فیصلے کے کچھ دیگر پہلو بھی ہیں، چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہاکہ آپ اس فیصلے سے کیسے متاثر ہیں؟ یہ براہ راست مقدمہ درج کرنےکا حکم نہیں ہے، ایف آئی اے کو پہلے انکوائری کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments