پشاور: لڑکے اور لڑکی کو غیرت کے نام پر خاندان والوں نے ہی قتل کیا۔ قتل کے بعد لاشیں بنا جنازہ پڑھے دفنا دی گئی۔ اہل علاقہ کی شک کی بنیاد پر پولیس نے کاروائی کی۔ ایف آئی آر درج کرکے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ دونوں لاشوں کی قبر کشائی کے لیے مجسٹریٹ کو درخواست کردی۔ ایس پی سٹی وقار عظیم
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments