447490 62442833

اے این پی کے امیدوار ہارون بلور پر حملے کی دوسری برسی

پشاور: اے این پی کے انتخابی امیدوار ہارون بلور پر حملے کی دوسری برسی۔ آج کے دن الیکشن مہم کے دوران خودکش حملہ ہوا تھا۔ حملے میں ہارون بلور اور دیگر لوگ شہید ہوئے تھے۔ ثمر بلور نے کہا کہ برسی کی تقریب آج ہوگی خاندان اور دوست شریک ہونگے۔ بلور خاندان نے قوم کے لئے جانوں کے نذرانے دئے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں دل کے مریضوں کیلئے بغیر سینہ کھولے ایک اور کامیاب سرجری متعارف