EdMr QnWsAE0lki

پنجاب کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار ہی رہیں گے- وزیر اعظم عمران

ویب ڈیسک: وزیر اعظم عمران خان لاہور پہنچ گئے۔ جہاں وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ان سے ملاقات کی۔

ہفتہ کو وزیر اعظم آفس کے میڈ یا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کا لاہور پہنچنے پر وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور اعلیٰ حکام نے استقبال کیا۔ بعد ازاں وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ملاقات کی ۔

مزید پڑھیں:  مختلف ممالک میں میلاد مصطفیٰ ﷺ، رنگ ونور کی بہارپھیل گئی
مزید پڑھیں:  افغان قونصلیٹ کے عہدیداروں نے سفارتی اصولوں کی دھجیاں اڑا دیں

وزیراعظم کا ایک بار پھرعثمان بزدار پر اعتماد کا اظہار، وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پنجاب کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار ہی رہیں گے.