511243 6828907 Shahbaz Sharif family akhbar

شہبازشریف، حمزہ شہباز، سلمان شہباز اور شاہدخاقان کیخلاف نیب کا مزید ریفرنس دائرکرنےکی منظوری

ویب ڈیسک (لاہور): اثاثہ جات کیس، شہبازشریف کیخلاف کرپشن ریفرنس دائرکرنےکی منظوری، نیب کے مطابق حمزہ شہبازکیخلاف آمدن سےزائداثاثوں کاریفرنس دائرکرنےکی منظوری،سلمان شہبازکیخلاف بھی کرپشن ریفرنس دائرکرنےکی منظوری.

مزید پڑھیں:  چیمپئنز ٹرافی انتظامات کا جائزہ لینے آئی سی سی وفد آج کرچی پہنچے گا

ایل این جی کیس،شاہدخاقان،مفتاح اسماعیل کیخلاف ضمنی ریفرنس کی منظوری، رہنما(ن)لیگ شاہدخاقان عباسی کابیٹاعبداللہ بھی ملزم نامزد،انڈونیشیامیں پاکستانی سفارتخانےکی عمارت بیچنےپرریفرنس کی منظوری.

مزید پڑھیں:  انٹرا پارٹی انتخابات: پی ٹی آئی کو دستاویزات جمع کرانے کیلئے مہلت