Screen Shot 2020 09 13 at 11.09.24 AM

ہری پور تھانہ سٹی کی حدود محلہ فاروق اعظم میں سات سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی

ویب ڈیسک(ہری پور): ہری پور تھانہ سٹی کی حدود محلہ فاروق اعظم میں سات سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی،سات سالہ شبیر گھر کے پاس کھیل رہا تھا ملزم ذیشان اسکو گھر لے کرگیا، ملزم زیشان نے شبیراللہ کے سات بدفعلی کی اور گھر بتانے سے منع کیا ،سات سالہ شبیر کے والدنصیب اللہ نے تھانہ سٹی میں پرچہ درج کرایا۔ ملزم ذیشان گرفتار 377-53ppc,کی دفعات شامل

مزید پڑھیں:  عبدالحفیظ شیخ کو کرپشن ریفرنس میں بڑا ریلیف مل گیا