images 1 15

مردان میڈیکل کمپلیکس میں میرٹ کے برعکس بھرتیوں کے خلاف شہری کی ہائی کورٹ سے رجوع

ویب ڈیسک (مردان): مردان میں 6 اکتوبر میڈیکل کمپلیکس میں میرٹ کے برعکس بھرتیوں کے خلاف شہری نے ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا، عدالت نے 8 اکتوبر سماعت کے لئے مقرر کر دی، مردان میڈیکل کمپلیکس کا انتظامیہ میرٹ کے برعکس بھرتیاں کر رہا ہے، دسمبر19میں مشتہر کئے گئے آسامی پر ستمبر20 کو آرڈر جاری کیا گیا، مردان میڈیکل کمپلیکس میں اپنوں کو نوازنے کا سلسلہ عروج پرہیں، میڈیکل کمپلیکس میں گریڈ 17 کی سیٹ پر بی او جی کے ایک ممبر نے اپنے بھانجے کو بھرتی کیا ہے، شہری کا موقف تھا کہ انصاف کی حکومت میں ناانصافی کے خلاف آواز اٹھائی ہے، عدالت سے انصاف کی امید ہے۔

مزید پڑھیں:  اگلے چیف جسٹس منصور علی شاہ ہی نظر آرہے ہیں ،عطا تارڑ