3 202

وفاقی وزیر سائینس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا بلاول بھٹو کو ٹویٹر پر جواب

ویب ڈیسک (اسلام آباد)وفاقی وزیر سائینس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نےبلاول بھٹو کو ٹویٹر پیغام کے ذریعے جواب دیا۔
‏انہوں نے کہا کہ چاروں صوبوں کی زنجیر بے نظیر سے صرف ایک علاقائی پارٹی بننے کا سفرہو گئی۔ پنجاب اور خیبر پختونخوا پیپلز پارٹی کے رہنما اپنا کردار ادا کریں۔وفاقی وزیر سائنس نے مزید کہا کہ پاکستان کو وفاقی سیاست اور لیڈرز کی ضرورت ہے۔ نا بالغ سیاست نے ایک وفاقی پارٹی کو ریجنل پارٹی بنا دیا.

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا نگران دور میں بھرتی1800ملازمین کو نکالنے کا اعلان