Islamabad High court 4

اسلام آباد ہائی کورٹ میں سپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈی جی کوعہدے سے ہٹانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک(اسلام آباد): اسلام آباد ہائی کورٹ میں سپورٹس بورڈ میں تعیناتی کیس، اسلام آباد ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، عدالت کا پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈی جی شاہد الاسلام کوعہدے سے ہٹانے کا حکم دیا، پاکستان سپورٹس بورڈ میں گریڈ انیس کے افسر محمد شاہد الاسلام کی تعیناتی غیر قانونی قراردیا، اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس فیاض احمد جندران نے محفوظ فیصلہ سنا دیا، عدالت نے 18 اکتوبر 2013 کا شاہدالاسلام کی پروموشن کا فیصلہ کلعدم قرار دے دیا، عدالت کا کہنا تھا کہ شاہدالاسلام کی بطور ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل کی پوسٹ کے دوران کیے گئے فیصلے برقرار رہیں گے، شاہدالاسلام کی بطور ڈپٹی ڈی جی سپورٹس بورڈ تعیناتی کو چیلنج کیا گیا تھا۔

مزید پڑھیں:  ووٹ کے سامنے فارم 45کی کوئی اہمیت نہیں، چیف جسٹس