ویب ڈیسک (پشاور):وزیر اعلی خیبر پختونخوا کی طرف سے باجوڑ میں سرحد پار سے دہشت گردوں کی فائرنگ کی مذمت،اپنے ٹویٹ پیغام میں ان کا سکیورٹی اہلکار کی شہادت پر افسوس، اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار، زخمی جوان کی جلد صحتیابی کے لئے دعاگو ہوں، دہشتگردی کے خلاف ہماری قربانیاں قابل فخر ہےقوم کا ہر فرد دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments