EkX5BEZXcAArO5i

پناہ گاہوں میں بہترین اور معیاری سہولتیں فراہم کی جائیں-وزیراعظم عمران خان

ویب ڈیسک: اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کاپشاورموڑپرقائم پناہ گاہ کا دورہ

سینیٹر فیصل جاوید، معاون خصوصی ثانیہ نشتراور ایم ڈی بیت المال عون عباس بھی ہمراہ،وزیراعظم کا پناہ گاہ میں موجود مختلف سہولتوں کا جائزہ لیا،وزیراعظم کو پناہ گاہ میں موجودسہولتوں اور انتظامات سے متعلق بریفنگ.

مزید پڑھیں:  لبنان پر اسرائیلی حملوں میں تیزی، بچوں اورخواتین سمیت 6افراد شہید

وزیراعظم عمران خان کی پناہ گاہ میں موجود افراد سے بھی بات چیت، وزیراعظم عمران خان کی پناہ گاہ کے دورہ کے موقع پر گفتگو-

مزید پڑھیں:  سینیئر رہنما نعیم قاسم حزب اللہ کے عبوری سربراہ مقرر

وزیراعظم کی پناہ گاہ میں قیام پذیر مستحقین کی ضروریات کا خیال رکھنے کی ہدایت،پناہ گاہوں میں بہترین اور معیاری سہولتیں فراہم کی جائیں ،وزیراعظم عمران خان