177871 snatching 1379808003 824 640x480 1

مردان میں نامعلوم ملزمان نے 28لاکھ روپے چھین لی

ویب ڈیسک (مردان): مردان تھانہ کاٹلنگ کے حدود میں نامعلوم ملزمان نے 28لاکھ روپے چھین لی ،مردان غریب آباد کے مقام پر5 موٹرسائیکل سواروں نے اسلحہ کی نوک پر کئیر ڈبہ میں سوار افراد کو لوٹ لیا، متاثرہ افراد مویشیوں کو خرید نے لاہور جارہے تھے، کئیر ڈبہ کو کرایہ پرلیا تھا، راہزنوں نے متاثرین سے 28لاکھ روپے موبائل فونز اور شناختی کارڈوں کو لے گئے، تھانہ کاٹلنگ پولیس نے نہ معلوم ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے تفتیش شروع کی۔

مزید پڑھیں:  کرم جھڑپیں ساتویں روز بھی جاری، 46 افراد جاں بحق، 98 زخمی