ویب ڈیسک (پشاور): پشاور واپڈا اہلکاروں کا انوکھا کارنامہ، واپڈا اہلکاروں کا بجلی ٹھیک کرنے کیلئے دکانداروں سے 9 ہزار روپے کا مطالبہ کیا، خیبر بازارمیں بجلی تارخراب، گزشتہ دو روز سے بجلی غائب ہیں، پیسکو اہلکاروں کی عجیب منطق،شوکت افضل کا کہنا تھا کہ بجلی کی تار جلنے کے پیسے کسٹمرز سے لئے جاتے ہیں، تاجر کا کہنا تھا کہ بجلی بحال نہ ہوئی تو روڈ بند کرکے احتجاج کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments