115593575 mediaitem115593574 1

سیاحت کےفروغ کیلئےنوجوانوں کوآگےآناہوگا-وزیر اعظم عمران خان

ویب ڈیسک:پشاور میں جاری کامیاب جوان پروگرام چیک تقسیم،وزیراعظم عمران خان کی تقریب میں شرکت۔

وزیر اعظم عمران خان کا پشاور میں کامیاب جوان پروگرام کی تقریب سے خطاب.

ان کا کہنا تھا کہ آج سے 6 سال قبل دہشت گردی کے انتہائی قدم نے قوم کو غمزدہ کیا،.

مزید پڑھیں:  عدالتی نظام درست کرنے کیلئے ملک میں آئینی عدالت ناگزیر ہے: بلاول

ان کا کہنا تھا کہ ماضی نوجوانوں کو ٹھیک سمت میں استعمال ہی نہ کر سکے، نوجوانوں کوپیسےدینےمیں بینک رسک سمجھتےتھے،سیاحت کےفروغ کیلئےنوجوانوں کوآگےآناہوگا.

مزید پڑھیں:  عمران خان کے لاپتہ سابق چیف سکیورٹی افسر گھر پہنچ گئے

وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ بدقسمتی سےکسی نےبھی چھوٹی انڈسٹری پرتوجہ نہیں دی،نوجوانوں کےپاس بزنس آئیڈیاہوتاہےمگرکاروبارکیلئےپیسہ نہیں،بینکس کونوجوانوں کوپیسےدینےکی عادت نہیں تھی،خیبرپختونخوامیں سیاحت کاکاروبارتیزی سےترقی کرےگا،معاشی سرگرمیوں میں چھوٹےاوردرمیانےکاروبارکااہم کردارہوتاہے.