ویب ڈیسک:بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کا نواز شریف کوتعزیتی خط، بھارتی وزیراعظم نے خط میں نوازشریف سے والدہ کے انتقال پر تعزیت کی.
آپ کی والدہ کے انتقال پر بہت افسوس ہوا، 2015 میں مختصر دورے میں آپ کی والدہ سےملاتھا، آپ کی والدہ کی سادگی بہت متاثر کن تھی، بھارتی ہائی کمشنر نے 11 دسمبرکو تعزیتی خط مریم نواز کوبھجوایا تھا.
بھارتی ہائی کمشنر کی مریم نوازکوتعزیتی خط نوازشریف تک پہنچانے کی درخواست