118

ہری پور میں کرونا کے وار جاری ٹوٹل 277 مریض پازیٹو ہوئے

ہری پور: ہری پور میں کرونا کے وار جاری ٹوٹل 277 مریض پازیٹوہوئے، جن میں کرونا وائرس سے 6اموات ہوئیں، متاثرہ 66 مریض شفایاب ہوئے اور 204 مریض تاحال پازیٹو ہیں۔ تمام پازیٹو مریض گھروں میں ہوم کورنٹین پر ہیں، مزید پڑھیں

download 61

پشاورمیں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسزکی وجہ سے حیات اباد میڈیکل کمپلکس نے پلازمہ علاج محدود کر دیا

پشاور: حیات اباد میڈیکل کمپلکس کے ترجمان کے مطابق کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسزکی وجہ سے حیات اباد میڈیکل کمپلکس نے پلازمہ علاج محدود کر دیا ، صرف ہسپتال میں زیر علاج مریضوں کا پلازمہ کے زریعے علاج جاری رکھیں مزید پڑھیں

images 25

خیبر پختونخواہ میں کرونا کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والے ڈاکٹرز اور دیگر طبعے عملے کی بڑی تعداد کرونا کا شکار

پشاور : پراونشل ڈاکٹرز اسوسیشن کے مطابق خیبر پختونخواہ میں کرونا کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والے ڈاکٹرز اور دیگر طبعے عملے کی بڑی تعداد کرونا کا شکارہوئے ہیں، خیبر پختنخواہ میں 455 ڈاکٹرز کرونا کے خلاف فرنٹ لائن مزید پڑھیں

news 1591768326 4608

دیرلوئرمیں کورونا وائرس سے طورمنگ درہ کے دوافراد جان بحق

دیرلوئر : دیر کے فوکل پرسنل و ڈپٹی ڈی ایچ او ڈاکٹر ارشاد روغانی کے مطابق مدیرلوئرمیں کورونا وائرس سے طورمنگ درہ کے دوافراد جان بحق ہو گئے ہیں ، دیر میں کورونا وائرس سے متاثرہ علاقوں کو سیل کردیا مزید پڑھیں

dead reuters 1587372567

خیبرپختونخوا میں کورونا سے مزید 23 افراد جاں بحق، جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد610 ہوگئی

خیبرپختونخوا میں کورونا صورتحال، محکمہ صحت کے رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں کوروناوائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران23 افراد جاں بحق ہوگئے. رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ صوبے میں کورونا سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد610 ہوگئی مزید پڑھیں

Medical staff

ایک اور ڈاکٹر کرونا انفیکشن کے باعث انتقال کرگئے

پشاور: لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کے ڈاکٹر عبدالقیوم محسود انتقال کرگئے، ڈاکٹر عبدالقیوم لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے ریڈیالوجی ڈیپارٹمنٹ میں سابقہ اسسٹنٹ پروفیسر تھے. ڈاکٹر عبدالقیوم کرونا انفیکشن کے باعث ہسپتال میں داخل تھے،مرحوم کی نماز جنازہ حیات اباد پشاور مزید پڑھیں

111526878 satest5

دنیا بھر میں کورونا سے اب تک 70 لاکھ سے زائد افراد متاثر اور 4لاکھ سے زیادہ اموات ہوئی ہیں

ویب رپورٹ : دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وبا سے اب تک چارلاکھ2ہزار 686 اموات ہوئی ہیں جبکہ70 لاکھ سے زائد افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے ۔ امریکہ میں سب سے زیادہ ایک لاکھ12ہزار 101 اموات ہوئی مزید پڑھیں

https   s3 ap northeast 1.amazonaws.com psh ex ftnikkei 3937bb4 images 5 9 5 4 25534595 3 eng GB Cropped 1584053316RTS35QP0

ضلع اورکزئی میں 5 سرکاری ملازمین سمیت گیارہ افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

اورکزئی:ڈی سی ضلع اورکزئی کے مطابق ضلع اورکزئی میں 5 سرکاری ملازمین سمیت گیارہ افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق،کورونا مریضوں میں اے سی ریونیو امتیاز علی شاہ، ہیڈ کلرک ڈی ایچ او افس منور ، دو پولیس اہلکار ، مزید پڑھیں

0e8b725e55c2414cb7404885985ed318 18 3

پاکستان میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ، ایک دن میں ریکارڈ اموات

اسلام آباد : پاکستان میں کورونا وائرس کے وار جاری ، ایک بار پھر تیزی سے اضافہ،نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی کورونا وائرس کے حوالے سے تازہ اپڈیٹ جاری. ملک بھر میں کرونا کے مجموعی کیسز کی تعداد 1لاکھ مزید پڑھیں

p081vxbp

عالمی ادارہ صحت کا حکومتوں کو لاک ڈاوَن میں نرمی میں جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ

ویب رپورٹ :‏ڈبلیو ایچ او نے یورپ میں کورونا کیسز میں کمی کو تسلی بخش قرار دے دیا. سربراہ عالمی ادارہ صحت کا کہنا تھا کہ ‏یورپ میں کورونا کیسز میں کمی ہوگئی ہے،عالمی سطح پر کوروناکیسز بدستور بڑھ رہےہیں،‏یورپ مزید پڑھیں

EY7rz 3WsAAGSJx 800x320 1

کورونا کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ،نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد : مُلک بھر میں کورونا وائرس کے تشویشناک مریضوں کی بحالی کے لیے این سی او سی کا بڑا اقدام،نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا جون کا احتتام تک 1 ہزار آکسیجن بیڈز فراہم کرنے کا فیصلہ. اس مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 06 08 at 5.12.06 PM

عوام نےکورونا وائرس کوسنجیدہ نہیں لیا تو ملک کو نقصان ہوگا، کورونا وائرس کا عروج جولائی کے آخر یا اگست میں ہوگا- وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب، وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کوروناکیسزمیں تیزی سےاضافہ ہورہاہے،موجودہ صورتحال میں عوام کوسخت احتیاط کرنےکی ضرورت ہے،لاک ڈاوَن سےکوروناختم نہیں ہوتالیکن پھیلاوَکم ہوجاتاہے،احتیاطی تدابیراختیارنہ کیں تووقت ہاتھ سےنکل سکتاہے. مزید پڑھیں

2213409 hospitalsreutersx 1588564631

کرونا کیلئے سرکاری ہسپتالوں میں مختص ائی سی وارڈز میں مریضوں کیلئے وینٹیلیٹرز بیڈز ختم ہونے لگے

پشاور :پراونشل ڈاکٹر ایسوسیشن خیبر پختونخوا کے مطابق کرونا کیلئے سرکاری ہسپتالوں میں مختص ائی سی وارڈز میں مریضوں کیلئے وینٹیلیٹرز بیڈز ختم ہونے لگے ہیں،کرونا وارڈز میں مریضوں کے لیے بیڈز کی شدید کمی کا سامنا ہے۔ صوبے میں مزید پڑھیں

images 2020 05 01T113429.374

خیبر پختونخوا حکومت نے اسپتالوں میں داخلہ ماسک کے ساتھ مشروط کردیا

پشاور : کورونا وائرس کے بڑھتے خطرات ، خیبر پختونخوا حکومت نے اسپتالوں میں داخلہ ماسک کے ساتھ مشروط کردیا. نوٹیفیکشن کے مطابق کوئی بھی شخص اسپتال میں بغیر ماسک کے داخل نہیں ہوسکتا ، تمام اسپتال داخلی راستوں پر مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 06 08 at 1.25.03 PM

حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں کورونا مریض کی سالگرہ

پشاور: حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں ہیپی برتھ ڈے ٹو یو،کورونا کے باعث خوف کے ماحول میں چھوٹی چھوٹی خوشیاں نعمت سے کم نہیں. ہسپتال کا بیڈ ہی سہی, سالگرہ منانی ہے, ڈیوٹی ڈاکٹر نے کی بزرگ کی خواہش پوری،ایچ مزید پڑھیں

Medical staff

ملک میں کورونا سے متاثرہ ہیلتھ کئیر ورکرز کی تعداد 3196 تک پہنچ گئی

اسلام آباد: کورونا وائرس کے ملک بھر میں فرنٹ لائن ورکرز پر وار جاری،گذشتہ 24گھنٹوں میں مزید 108 ہیلتھ کئیر ورکرز میں کورونا وائرس کی تصدیق،ملک میں کورونا سے متاثرہ ہیلتھ کئیر ورکرز کی تعداد 3196 تک پہنچ گئی، کورونا مزید پڑھیں

Deaths

پاکستان میں کورونا وائرس کے وار جاری، کیسز کی تعداد 1 لاکھ3 ہزار 671 ہو گئی

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی کورونا وائرس کے حوالے سے تازہ اپڈیٹ جاری، رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں کرونا کے مجموعی کیسز کی تعداد 1 لاکھ3 ہزار 671 ہو گئی . گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 4728کیسز مزید پڑھیں

116

سوات میں کورونا کیسز میں اضافہ

سوات:کرونا وائرس سے مزید 54 افراد متاثرہوگئے، متاثرہ افراد کی تعداد 1295 تک پہنچ گئی، 6 افرادصحت یاب جبکہ کل تعداد 486 ہوگئی محکمہ صحت سوات کے مطابق 3055 ٹیسٹ نیگیٹیوجبکہ رزلٹ661 آناباقی ہیں۔