2244734 aapakistancoronamedicine 1592401894

خیبرپختونخوا میں کورونا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 21ہزار 444ہوگئی

پشاور: خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران19 افراد جاں بحق ، صوبے میں کورونا سے انتقال کرنے والوں کی مجموعی تعداد 808ہوگئی ہے.

مزید پڑھیں:  ٹانک، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاکر اللہ مروت بازیاب

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے654 نئے کیسزرپورٹ ہوئے،صوبے میں کورونا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 21ہزار 444ہوگئی،
پشاور: کورونا وائرس سے گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران صوبے میں 440مریض صحت یاب ،صوبے میں کورونا وائرس سے اب تک 6063متاثرہ مریض صحت یاب ہو چکے ہیں.

مزید پڑھیں:  ایف بی آرکی تاجر دوست سکیم ناکام ،رجسٹریشن نہ ہونےکےبرابر