ایبٹ اباد: ترجمان ضلعی حکومت کے مطابق محلہ قلعہ نواںشہر، سیھٹی کالونی،الجنت سٹریٹ جھنگی قاضیاں سیل کر دی گئی، ایبٹ اباد گلیات ڈویلپمنٹ اٹھارٹی کا دفتر بھی کیسیز کے باعث بند کر دیا گیا.