جمرود، ایم این اے حاجی اقبال آفریدی کو قومی اسمبلی میں داخل ہونے سے رک دیا گیا

ویب ڈیسک: ضلع خیبر سے ایم این اے حاجی اقبال آفریدی کو قومی اسمبلی میں داخل ہونے سے رک دیا گیا۔
اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ قومی اسمبلی کے مین گیٹ پر سیکیورٹی پر مامور اہلکار نے جاحی اقبال آفریدی کو اسمبلی میں داخلے سے رک دیا۔
یاد رہے کہ سپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے حاجی اقبال آفریدی پر اسمبلی ہال میں داخلے پر پابندی عائد کی تھی کیونکہ انہوں نے صدر آصف زرداری کے خطاب کے دوران قوانین کے خلاف احتجاج کیا تھا۔

مزید پڑھیں:  حماس نے نیتن یاہو کو جنگ بندی معاہدے میں رکاوٹ قرار دیدیا