سوات، بارات میں دو گاڑیوں کو حادثہ، 10 سے زائد افراد زخمی

ویب ڈیسک: ضلع سوات کے علاقے چارباغ منگلتان میں بارات میں شامل دو گاڑیوں کو حادثہ پیش آیا۔
ذرائع کےمطابق حادثے میں 10 سے زائد افراد زخمی ہو گئے ۔
پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ گاڑیوں کو حادثہ کے باعث زخمی افراد کو فوری طبی امداد کیلئے چارباغ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

مزید پڑھیں:  جمرود، فاٹا انضمام کیخلاف 8 مئی کو باب خیبر کے مقام پر مظاہرے کا اعلان