لنڈی کوتل، گھریلو تنازعہ پر چچا زاد بھائیوں میں فائرنگ، ایک جاں بحق

ویب ڈیسک: لنڈی کوتل کے علاقہ پیروخیل میں گھریلو تنازعہ پر چچا زاد بھائیوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ہے۔ ملزم ارتکاب جرم کرنے کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ہے ۔
پولیس ذرائع کے مطابق چچا زاد بھائیوں میں فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  پی آئی اے نجکاری :8کاروباری گروپس کا اظہار دلچسپی