images 1 15

مردان میڈیکل کمپلیکس میں میرٹ کے برعکس بھرتیوں کے خلاف شہری کی ہائی کورٹ سے رجوع

ویب ڈیسک (مردان): مردان میں 6 اکتوبر میڈیکل کمپلیکس میں میرٹ کے برعکس بھرتیوں کے خلاف شہری نے ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا، عدالت نے 8 اکتوبر سماعت کے لئے مقرر کر دی، مردان میڈیکل کمپلیکس کا انتظامیہ میرٹ مزید پڑھیں

download 150

چارسدہ میں باری مقدار میں اسلحہ برآمد کرلیا گیا

ویب ڈیسک (چارسدہ) : چارسدہ تھانہ پڑانگ کے حدود سے 17 مارٹر گولے ،70 سیفٹی فیوز اور 150 کارتوس برآمد ہوئی، پولیس ذرائع کے مطابق بارودی مواد بوریوں میں دریا کنارے کیمپ کورونہ سے برآمد ہوا ہے، پڑانگ پولیس نے مزید پڑھیں

Shakar Gadh Indian Boomb

چارسدہ میں کھیت میں بارودی مارٹرگولے ہینڈ گرینیڈ اور گن شپ گولے برآمد

ویب ڈیسک (چارسدہ): چارسدہ بارودی کھیت میں مارٹر گولے ہینڈ گرینیڈ اور گن شپ گولے شامل ہیں، اہل علاقہ کے نشان دہی پر پولیس موقع پر پہنچ گئی ہے، پولیس کے مطابق بم ڈسپوزل سکواڈ کو اطلاع کر دی ہے، مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 10 05 at 11.13.33 PM

سیدوشریف ہسپتال میں حادثے میں زخمی نوجوان کو بروقت طبی امداد فراہم نہ کرنے پر جانبحق

ویب ڈیسک (سوات): سیدوشریف ہسپتال میں حادثے میں زخمی نوجوان کو بروقت طبی امداد فراہم نہ کرنے پر جانبحق لواحقین اور علاقے کے لوگوں کا احتجاجی مظاہرہ سیدو مینگورہ روڈ کو ٹریفک کے لئے بند کر دیا گیا،مظاہرین کے مطابق مزید پڑھیں

751242 070502 updates

مردان میں ماں بیٹی کے قتل میں ملوث ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا

ویب ڈیسک (مردان): مردان میں ماں بیٹی کی ھلاکت کا ڈراپ سین، ایک ہفتہ قبل ماں بیٹی گھر کے اندر آگ لگنے سے جاں بحق ہوئی تھیں، ہوتی پولیس نے واقعہ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا، پولیس کے مطابق مزید پڑھیں

Moh. Elders Jarga Day. 8th. 3

ضلع مہمند میں سینکڑوں افراد خاصہ داروں کے انضمام کے معاملے پر سراپا احتجاج

ویب ڈیسک (مہمند): ضلع مہمند تحصیل صافی کے سینکڑوں افراد خاصہ داروں کے انضمام کے معاملے پر سراپا احتجاج بن گئے، خاصہ داروں نے الزام لگاتے ہوئے کہا کہ 1975 سے ملکی سرحدوں کے بلامعاوضہ محافظ ہیں، ہماری تنخواہیں انتظامیہ مزید پڑھیں

Untitled 1 19

ہری پورمیں پرائیوٹ سکولوں کی فیسوں کے خلاف والدین سراپا احتجاج

ویب ڈیسک (ہری پور): ہری پورمیں پرائیوٹ سکولوں کی فیسوں کے خلاف احتجاج، نامنظور، نامنظور پرائیوٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی نامنظور، MD پرائیوٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی کے یک طرفہ فیصلے نامنظور والدین سراپا احتجاج کا مظاہرہ کیا، والدین کا کہنا تھا مزید پڑھیں

download 8 5

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز پردھماکہ ہوا ۔ 3 اہلکار زخمی

ویب ڈیسک (شمالی وزیرستان): شمالی وزیرستان سپین وام میں سکیورٹی فورسز کی بی ڈی پارٹی پر آئی ای ڈی دھماکہ،ذرائع کے مطابق دھماکہ میں 3 سکیورٹی اہلکار زخمی ہو گئے ہیں، زخمیوں میں شاہد ، وحید اور عبدالرزاق شامل ہیں، مزید پڑھیں

3 199

مچھی میں آٹھ سالہ بچہ ٹریکٹر کٹر کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا

ویب ڈیسک (رستم): مچھی میں آٹھ سالہ بچہ ٹریکٹر کٹر کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا، کوزبوکی مچھی کے رہائشی آٹھ سالہ عالمزیب کھیت میں چلتے ٹریکٹر کی زد میں آگیا، عالمزیب چلتے ٹریکٹر پر چڑھتے ہوئے پھسلنے سے مزید پڑھیں

20116792 104883246806208 2553716684303162625 o 1

شمالی وزیرستان میں پیرامیڈکس ایسوسیئش کی حلف برداری کی تقریب تحصیل جرگہ ھال میں منعقد ہوئی

ویب ڈیسک (میرانشاہ): شمالی وزیرستان میں پیرامیڈکس ایسوسیئش کی حلف برداری کا پر وقار تقریب تحصیل جرگہ ھال میں منعقد ہوا، ڈی سی شاھد علی خان نے مہمان خصوصی کی حثیت سے فرائض انجام دیئے، تقریب میں اے ڈی سی مزید پڑھیں

n00889435 b

اورکزئی کلایہ میں واقع معروف روحانی پیشوا میاں شاہ انور کے مزار کی بندش پر لاکھوں عقیدت مند و مریدین سراپا احتجاج

ویب ڈیسک (پاراچنار): اورکزئی کلایہ میں واقع معروف روحانی پیشوا میاں شاہ انور کے مزار کی بندش اور تعمیر کی اجازت نہ ملنے پر ان کے لاکھوں عقیدت مند و مریدین سراپا احتجاج پاراچنار میں بھی احتجاج کررہے ہیں، اس مزید پڑھیں

Charsadda 1

چارسدہ تنگی میں موٹر کار نہر سوات میں گرنے سے ایک شخص جاں بحق

ویب ڈیسک (چارسدہ): چارسدہ کےعلاقہ تنگی میں موٹر کار نہر سوات میں گرگئی۔گاڑی ڈرائیور شکیل پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا۔گاڑی اور نعش کو پانی سے نکالا گیا۔ گاڑی اور ٹیکنگ کے دوران بے قابو ہو کر نہر مزید پڑھیں