news 1579066776 6340 2

بنوں سابقہ دشمنی کی بناپر فائرنگ، میاں بیوی سمیت دو بچے زخمی

ویب ڈ یسک (بنوں):بنوں غوریوالہ میں سابقہ دشمنی کی بناپر فائرنگ ہوئی،جسکے نتیجے میں میاں بیوی اور دو بچے زخمی ہو گئے ،پولیس کے مطابق ملزمان نے گھر میں گھس کر آندھا دھند فائرنگ کر دی۔ وجہ عداوت سابقہ دشمنی مزید پڑھیں

n00465046 b

شانگلہ میں سیلابی تباہ کاری کے مختلف واقعات میں 5 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک (شانگلہ): شانگلہ میں سیلاب کی تباہ کاریاں حکومتی مشینری بے بس، مین شاہراہ بند ہے، کئ روزگزرنے کے باوجود بحال نہ ہوسکی، چند گھنٹوں کا کام چار روز میں نہ ہوسکا، پہاڑی علاقوں کے لینکس روڈ بند آشیاء مزید پڑھیں

میں پولیس موبائل پر حملہ، جوابی کارروائی میں ایک دہشتگرد ہلاک،3 فرار ، 2 پولیس اہلکار زخمی

ہری پور میں پولیس اہلکاروں پر فائرنگ،ایس ایچ او سمیت لیڈی کانسٹیبل زخمی

ویب ڈیسک (ہری پور): ہری پورمیں تھانہ صدرکی حدود سرائے نعمت خان میں پولیس پارٹی پر فائرنگ ہوئی، 188کیس کے ملزم کی گرفتاریکے لیے ایس ایچ او نے نفری کے ہمراہ چھاپہ مارا، ملزم امجد نے پولیس پر فائرنگ کی، مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 09 03 at 3.12.55 PM

کاٹلنگ میں زہریلہ کھانا کھانے سے ایک ہی گھر کے 10 افراد کی حالت خراب

ویب ڈیسک (کاٹلنگ): تحصیل کاٹلنگ کے علاقہ بابوزی میں زہریلی کھانا کھانے سے ایک ہی گھر کے 10 افراد کی حالت خراب ہوگئی، حالت خراب ہونے پر تمام افراد کو نزدیکی اسپتال منتقل کردیا گیا، حالت غیر ہونے والوں میں مزید پڑھیں

55bca26bac36a

جنوبی وزیرستان میں جنگلات کی بے دریغ کٹائی جاری، لکڑی پڑوسی ملک افغانستان سمگل ہورہی ہیں

ویب ڈیسک (جنوبی وزیرستان): جنوبی وزیرستان میں جنگلات کی بے دریغ کٹائی جاری ہے، لکڑی پڑوسی ملک افغانستان سمگل ہورہی ہیں، مقامی ذرائع کے مطابق روزانہ کے بنیاد سے درجنوں لکڑی اورکوئلے سے لدے ٹرک پڑوسی ملک افغانستان سمگل ہورہی مزید پڑھیں

4066002c d10f 4044 9edd cd3b3f27df45

شمالی وزیرستان میں لکڑی کے گودام میں دھماکا،2 افراد زخمی

ویب ڈیسک (شمالی وزیرستان) : شمالی وزیرستان میں تحصیل میرعلی ہرمز اڈہ کے قریب واقع لکڑی کے گودام میں بم دھماکا، پولیس کے مطابق دھماکے میں 2 افراد زخمی، دونوں زخمیوں کو میرعلی ہسپتال منتقل کردیا گیا، واقعے کی تحقیقات مزید پڑھیں

150802164613 peshawar rains 640x360 afp

دیر بالا میں بارش اور سیلابی صورتحال سے نظام زندگی درہم برہم

ویب ڈیسک(دیربالا):۔عشیری درہ میں بارش کے بعد سیلابی صورتحال سے نظام زندگی درہم برہم ہو گئی،دریاۓ عشیری میں 2010 کے بعد خطرناک سیلابدریاٸے عشیری کے کنارے پن چکی پن بجلی گھر بلاک فیکٹری اور لکڑی کے پل دریاۓ بردہو گئے،پالام مزید پڑھیں

5cea577359422

وزیرستان میں دوتانی اور کرے خیل قبیلے کے مابین تنازعہ پر فائرنگ کا سلسلہ جاری

ویب ڈیسک (جنوبی وزیرستان): جنوبی وزیرستان میں دوتانی کرے خیل قبیلے کے مابین چینوخوا کے مقام پر ملکیت کی تنازعہ پر فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے، زمینی تنازعہ نے شدت اختیار کرلیا، ذرائع کے مطابق دوتانی قبیلے نے کرے خیل مزید پڑھیں

114189273 aaf0d58c 9b7b 4490 9cbd 6b543177d807

بٹگرام میں لینڈسلائیڈنگ کے باعث بھاری پتھر مکان پر گرنے سے 2 بچیاں جاں بحق

ویب ڈیسک (بٹگرام): بٹگرام آلائی راشنگ میں رہائشی مکان پر پتھر گرنے سے 2 بچیاں جاں بحق پولیس زرائع کے مطابق محمد نواز نامی شخص کے گھر پر لینڈسلائیڈنگ کے باعث بھاری پتھر گرے، جس سے انکی 2 بیٹیاں جاں مزید پڑھیں

114205888 whatsappimage2020 09 02at2.38.39am

شانگلہ میں بارش اور سیلاب سے 2 افراد جاں بحق،10افراد زخمی

ویب ڈیسک (شانگلہ): شانگلہ میں شدید بارش سیلابی صورتحال ندی نالوں میں طغیانی، کل رات 12بجے کے بعد بارش میں وقفہ سیلابی پانی کی شدت کم ہوگئ، آج صبح 8 بجے کے بعد دوبارہ بارش کا سلسلہ شروع ہوا، شدید مزید پڑھیں

n00857018 b

دریائے خیالے پر اونچے درجے کا سیلاب -چارسدہ روڈ ہرقسم ٹریفک کیلئے بند

ویب ڈیسک (چارسدہ): دریائے خیالے پر اونچے درجے کا سیلاب آیا، پشاور چارسدہ روڈ پر قسم ٹریفک کے لئے بند ہے، پشاور جانے یا پشاور سےآنے والے لوگ چارسدہ روڈ استعمال نہ کریں، پانی کا بہاؤ 90,000 کیوسک تک پہنچ مزید پڑھیں

IMG 20190710 181840

دریائے سوات میں پانی کا بہاؤ 84 ہزار کیوسک تک پہنچ گیا

ویب ڈیسک (چارسدہ): چارسدہ میں دریائے سوات میں سیلاب کا بڑا ریلا پہنچ گیا ہے، آخری اطلاعات تک دریائے سوات میں پانی کا بہاؤ 84 ہزار کیوسک تک پہنچ گیا ہے، دریائے سوات کے کنارے آباد بیار گڑھی کے تقریبا مزید پڑھیں