2106596 1047799857

جج ارشدملک کی ملازمت سےبرطرفی ایک عہدکاڈراپ سین ہے-وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا ٹویٹ،‏جج ارشدملک کی ملازمت سےبرطرفی ایک عہدکاڈراپ سین ہے،‏اس عہدمیں اورججزکوکٹھ پتلیوں کےذریعےبلیک میل کیاجاتارہا،‏ملک میں بلیک میلنگ،کرپشن اورمافیاکوفروغ دیا گیا۔

d1524b1c1f4a67b1410855b27298870a XL

نیوزی لینڈ میں 50 نمازیوں کو شہید کرنیوالے حملہ آور کو 24 اگست کو سزا سنائی جائے گی

نیوزی لینڈ: دو مساجد میں اندھا دھند فائرنگ کرکے 50 نمازیوں کو شہید کرنے والے حملہ آور کو 24 اگست کو سزائے موت دی جائے گی،عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ کی عدالت عالیہ کے جج جسٹس کیمرون مزید پڑھیں

Pm Imran Khan 22

وفاقی دارالحکومت ، صوبہ پنجاب اور صوبہ خیبرپختونخواہ ماسٹر پلانز کو ازسر نو ترتیب دینے میں جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ حاصل کیا جائے- وزیرِ اعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی دارالحکومت ، صوبہ پنجاب اور صوبہ خیبرپختونخواہ کے بڑے شہروں کے ماسٹر پلان کو ازسر نو ترتیب دینے کے حوالے سے جائزہ اجلاس اجلاس میں مشیر ماحولیات ملک امین اسلم، مزید پڑھیں

Oil Drilling

30جون سے ٹوگ کنواں نمبر1سے تیل اور گیس کی تجارتی بنیادوں پر گیس اور کنڈنسیٹ کی پیداوار شروع

اسلام آباد: 30جون 2020سے ٹوگ کنواں نمبر1سے تیل اور گیس کی تجارتی بنیادوں پر گیس اور کنڈنسیٹ کی پیداوار شروع، او جی ڈی سی ایل نے ٹوگ ویل نمبر1سے روزانہ 9ملین مکعب سٹینڈرڈکیوبک فٹ(ایم ایم ایس سی ایف ڈی) گیس مزید پڑھیں

first coronavirus death reported in pakistan 1280x720 1

کورونا کے وار جاری – خیبر پختونخوا میں متاثرہ افراد کی تعداد 27506سے تجاوز کر گئی

پشاور: محکمہ صحت کے مطابق خیبر پختونخوا میں چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 336نئے کیسسز رپورٹ ، خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس کے مصدقہ کیسسز کئی تعداد 27506 ہوگی ، چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبے کے مختلف اضلاع مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 07 03 at 7.03.14 PM

وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان کی ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان کی اسلام آباد میں اہم ملاقات- ملاقات میں صوبہ خیبر پختونخوا کی مجموعی صورتحال پر گفتگو، ملاقات میں کورونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے اقدامات اور مزید پڑھیں

185874 3705476 updates 1

جج ارشدملک برطرفی: ثابت ہوا کہ سابق وزیراعظم کے خلاف فیصلے دبائو کے بنیاد پر کئے گئے تھے- اسفندیارولی خان

جج ارشدملک برطرفی اے این پی کا ردعمل، سربراہ اے این پی اسفندیارولی خان کا کہنا تھا کہ لاہورہائیکورٹ کے فیصلے نے احتساب کے عمل کو مزید واضح کردیا،ثابت ہوا کہ سابق وزیراعظم کے خلاف فیصلے دبائو کے بنیاد پر مزید پڑھیں

271533 9078974 updates

چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ پاکستان کے روشن مستقل کی ضمانت ہے- وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد :وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت منصوبوں کی پیش رفت پر جائزہ اجلاس وزیراعظم کا سی پیک اتھارٹی کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار۔ وزیراعظم کو جاری منصوبوں کی مو جودہ صورت مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 07 03 at 5.21.25 PM

پاکستان کی سالمیت پرسمجھوتہ نہیں ہوگا،قومی سلامتی سےمتعلق اعلیٰ سطح اجلاس میں فیصلہ

اسلام آباد: وزیر اعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی سےمتعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس، آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ اجلاس میں شریک. چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، فضائیہ اور بحریہ کےسربراہ، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید مزید پڑھیں

maryam nawaz nawaz sharif

جج ارشد ملک برطرفی: آج کافیصلہ سچ کی فتح اورجھوٹ کی شکست ہے- مریم نواز

ویب ڈیسک: مریم نوازکا ٹویٹ آج کافیصلہ سچ کی فتح اورجھوٹ کی شکست ہے،فیصلےنےنواز شریف ہی نہیں،انصاف کےدامن کاداغ دھویا. اللہ کا شکرجس کے ہاں نہ دیرہےنہ اندھیر،انصاف کاتقاضاہےجج کےفیصلوں کوپھاڑپھینکا جائے.

Iran Train Accident 660x361 1

شیخوپورہ میں کوسٹر ٹرین سے ٹکراگئی – 20 مسافر جاں بحق،متعدد زخمی

شیخوپورہ: وزیر اعظم کا شیخوپورہ ٹرین حادثے پر افسوس کا اظہار،فاروق آباد جاتری روڑ پرکوسٹر بس ٹرین سے ٹکراگئی، حادثے میں  20 مسافر  جاں بحق،متعدد زخمی ہوگئے،ریسکیو 1122 کی  ٹیم موقع پر پہنچ گئی، زخمیوں کو طبی امداد دی جارہی مزید پڑھیں

Shehbaz

لاہورہائیکورٹ کی انتظامی کمیٹی کا فیصلہ دراصل محمدنوازشریف کی بے گناہی کا ثبوت ہے- قائد حزب اختلاف شہبازشریف

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا جج ارشد ملک کی برطرفی کے لاہورہائیکورٹ کے 7جج صاحبان کے فیصلے پر اظہار تشکر ان کا کہنا تھا کہ اللہ تعالی کے حضور سربسجود ہوں کہ مزید پڑھیں

Arshad Malik Saga

سابق وزیر اعظم نوازشریف کے خلاف فیصلہ دینے والے جج ارشد ملک برطرف

لاہور : ویڈیو اسکینڈل کا معاملہ، جج ارشد ملک نوکری سےبرطرف، چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کی سربراہی میں انتظامی کمیٹی کافیصلہ، جسٹس سرداراحمد نعیم نےبطورانکوائری افسر ارشد ملک کوقصوروارقراردیاتھا.

download 7 3

احساس پروگرام کے تحت سادہ لوح لوگوں کو لوٹنے کا سلسلہ جاری

پشاور: احساس پروگرام کے تحت سادہ لوح لوگوں کو لوٹنے کا سلسلہ جاری، نوشہرہ میں غریب تصبیح بھیجنے والے کی رقم ریلٹیر نے دھوکے سے نکال کر شہری کو رقم سے محروم کر دیا، ریٹیلر نے باجوڑ کے رہائشی سعید مزید پڑھیں

686343 3886732 ww akhbar

محکمہ اطلاعات خیبرپختونخوا کی ہفتہ وار چھٹیاں کینسل کردی گئی

پشاور:محکمہ اطلاعات خیبرپختونخوا کی ہفتہ وار چھٹیاں کینسل کردی گئی، تمام آفیسر اور دیگر عملے کو ہفتہ اتوار اطلاعات کے دفتر حاضری لگانے کی ہدایت، سیکریٹری اطلاعات کی جانب سے اعلامیہ جاری کردیا گیا، اعلامیہ کے مطابق اطلاعات کا اسٹاف مزید پڑھیں

156

کورونا کا وار جاری – متاثرہ افراد کی تعداد 221,891 ہو گئی

اسلام آباد: ملک بھرمیں مزید4ہزار87افرادمیں کوروناوائرس کی تصدیق،مریضوں کی کل تعداد 2لاکھ21ہزار891ہوگئی،مزید78افرادجان کی بازی ہار گئے، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد4ہزار551ہوگئی،ایک لاکھ 13ہزار 623افرادصحت یاب۔

530600 87551465

ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے متاثرہ علاقوں میں آپریشن اور سروے کا کام جاری

اسلام آباد: ٹڈی دل  کے خاتمے کیلئے متاثرہ علاقوں میں آپریشن اور سروے کا کام جاری،9 کروڑ ایکڑسے زائد رقبےپر سروے ،22 لاکھ92ہزار ایکڑ پر آپریشن مکمل ، نیشنل لوکسٹ کنٹرول سنٹر کے مطابق 32اضلاع کے متاثرہ علاقوں میں 966 مزید پڑھیں

37961129 401

ہری پورمیں وزیر اعظم عمران خان کا بلئن ٹری سونامی منصوبہ تباہی کی طرف گامزن

ہری پور:وزیر اعظم عمران خان کا بلئن ٹری سونامی منصوبہ تباہی کی طرف گامزن، ہری پور کے مختلف علاقوں کے پہاڑوں پر جنگلات کو آگ لگادی گئی، علاقہ یونین کونسل لدڑمنگ۔بانڈی لبیال۔باندی شیرخان۔سیریاں کے پہاڑوں پر آگ لگی ہوئی ہے، مزید پڑھیں

145 1

پشاورمیں خیبر پختونخواہ حکومت کا کابینہ اجلاس 6 جولائی کو طلب

پشاور:خیبر پختونخواہ حکومت نے کابینہ کا اہم اجلاس  6 جولائی کو طلب کرلیا ہے،محکمہ انتظامی امور نے اعلامیہ جاری کردیا ہے ہے، اعلامیہ کے مطابق کابینہ کا اجلاس 7 نکاتی ایجنڈے پر مشتمل ہے، لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترامیم اور مزید پڑھیں

84595a1b 476f 42b6 a91b cfcda0a2b834

خیبرپختونخوا حکومت پشاور میں انسداد کورونا ہسپتال قائم کردیا

پشاور:وزیر اعلی محمود خان نے صوبے کا پہلا انسداد کورونا ہسپتال پشاور میں قائم کیا گیا ہے۔ انسداد کورونا کے لئے مخصوص ہسپتال تمام سہولیات سے آراستہ ہے۔ خیبرپختونخوا حکومت کورونا وباء کے خاتمے کے لئے پوری طرح سے متحرک مزید پڑھیں