Iran Train Accident 660x361 1

شیخوپورہ میں کوسٹر ٹرین سے ٹکراگئی – 20 مسافر جاں بحق،متعدد زخمی

شیخوپورہ: وزیر اعظم کا شیخوپورہ ٹرین حادثے پر افسوس کا اظہار،فاروق آباد جاتری روڑ پرکوسٹر بس ٹرین سے ٹکراگئی، حادثے میں  20 مسافر  جاں بحق،متعدد زخمی ہوگئے،ریسکیو 1122 کی  ٹیم موقع پر پہنچ گئی، زخمیوں کو طبی امداد دی جارہی ہے،وزیر اعظم عمران خان کا شیخوپورہ میں ٹرین حادثے پر افسوس کا اظہار، قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار،زخمیوں کو بہترین طبی امداد کی فراہمی کی ہدایت۔

مزید پڑھیں:  سپیکر قومی اسمبلی نے میثاق پارلیمنٹ کی تجویز پیش کردی