govt taking steps for betterment of journalist community shibli faraz 1588572792 5711

بجٹ میں تجویز کردہ اقدامات سے معیشت کا پہیہ چلے گا-وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے اپنے ٹویٹپیغام میں کہا کہ عالمی کساد بازاری اور ملکی معاشی چیلنجز کے تناظر میں ٹیکس فری بجٹ وزیراعظم عمران خان کی عوام دوستی کا مظہر ہے۔بجٹ میں تجویز کردہ مزید پڑھیں

2053367 PakIndiaflag 1592928177 158 640x480 1

نئی دہلی میں پاکستانی سفارتی عملے کے 39 ارکان اہلخانہ سمیت آج وطن واپس آئیں گے

اسلام آباد:پاکستان اور بھارتی ہائی کمیشن کا سفارتی عملہ 50 فیصد کم کرنے کا معاملہ ،زرائع کے مطابق نئی دہلی میں پاکستانی سفارتی عملے کے 39 ارکان اہلخانہ سمیت آج وطن واپس آئیں گے، اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن مزید پڑھیں

1850277 hamla 1571645733 816 640x480 1

پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس میں وزیراعظم کے وکیل تبدیل

اسلام آباد،انسداد دہشت گردی عدالت میں پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس میں وزیراعظم عمران خان کے وکیل تبدیل کر دیئے گئے. ڈاکٹر بابر اعوان کے ایسوسی ایٹ رائے تجمل اب کیس میں وزیراعظم عمران خان کی وکالت کرینگے ،رائے مزید پڑھیں

8888 scaled

پیپلزپارٹی کے راہنما عبدالقادر پٹیل نے مراد سعید کا چیلنج قبول کرلیا

اسلام آباد:پاکستان پیپلزپارٹی کے راہنما عبدالقادر پٹیل نے مراد سعید کا چیلنج قبول کرلیا، قادر پٹیل نے کہا کہ مراد سعید جہاں بلائیں، جب بلائیں، میں مناظرے کو تیار ہوں، مراد سعید جلسے میں مناظرہ کریں، ٹی وی پر کریں، مزید پڑھیں

45

سرکاری ملازمین کانتخواہوں میں عدم اضافے کیخلاف خیبر پختونخوا اسمبلی کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

پشاور:مختلف سرکاری ملازمین کا بجٹ میں تنخواہوں میں عدم اضافے کے خلاف خیبر پختون خواہ اسمبلی کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ۔مظاہرین نے روڈ بلاک کرکے نعرے بازی بھی کی۔احتجاج میں پرائمری اسکول کے اساتذہ، بلدیہ کے ملازمین اور کلرک شامل مزید پڑھیں

deat 1591887396

دنیابھرمیں کوروناوائرس سے ہلاکتوں کی تعداد پانچ لاکھ تجاوز گئی

ویب ڈیسک : دنیابھرمیں کوروناوائرس سےمتاثرہ افرادکی تعدادایک کروڑ4لاکھ سے تجاوز کر گئی ،ہلاکتوں کی تعداد پانچ لاکھ8ہزارسے زیادہ ہوگئی، 56لاکھ 64ہزار سے زیادہ صحت یاب ، امریکہ میں ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ28ہزارسےتجاوز کر گئی.

TH812 224 2020 153840

کورونا وائرس کی عالمی وبا کا بدترین مرحلہ ابھی آنا باقی ہے-سربراہ ڈبلیو ایچ او

ویب ڈیسک : سربراہ ڈبلیو ایچ او کی پریس کانفرنس، ان کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کی عالمی وبا کا بدترین مرحلہ ہو سکتا ہے ابھی آنا ہو، ہمارا پیغام ہےٹیسٹ کریں، ٹریس کریں، آئیسولیٹ کریں، اور قرنطینہ کریں

pm iMRANSC judiciary 92news

بھارت مقبوضہ کشمیرکےآبادیاتی ڈھانچےکوتبدیل کرنے سے باز رہے – وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد : وزیراعظم کاٹویٹ پیغام ان کا کہنا تھا کہ بھارت نےپہلےغیرقانونی طورپرمقبوضہ کمشیرکواپنےساتھ شامل کیا،اب بھارت مقبوضہ کشمیرکےآبادیاتی ڈھانچےکوتبدیل کرنےکی کوشش کررہاہے. وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ 25ہزاربھارتیوں کوکشمیرکاڈومیسائل سرٹیفکیٹ جاری کرناغیرقانونی ہے،میں نےاقوا متحدہ کےسیکریٹری مزید پڑھیں

puta teachers

پشاور یونیورسٹی ٹیچرز کا احتجاجی دھرنا دوسرے روز بھی جاری

پشاور: پشاور یونیورسٹی ٹیچرزایسوسی ایشن کااساتذہ کی تعیناتی اور ترقیوں پر پابندی کے خلاف احتجاج جاری. پیوٹا کا احتجاجی دھرنا دوسرے روز بھی جاری، شرکاء کا حکومت سے تمام سٹاف کو ریگولرائز کرنے اور اساتذہ کو اگلے سکیل میں ترقی مزید پڑھیں

Imran Cabinet 1 3

قومی اسمبلی اجلاس کی وجہ سےوفاقی کابینہ کا اجلاس منسوخ

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کابینہ اجلاس منسوخ کرنے کی منظوری دیدی، وفاقی کابینہ کے اجلاس کی منسوخی سے متعلق ارکان کو آگاہ کردیا گیا. کابینہ اجلاس کی نئی تاریخ سےمتعلق ارکان کوتاحال نہیں بتایا گیا، کابینہ اجلاس مزید پڑھیں

UNIV

صوبے کے ہر فرد کے عزت نفس اور بنیادی انسانی حقوق کا ہر صورت میں خیال رکھا جائیگا۔ائی جی ڈاکٹر ثنااللہ عباسی

مردان:جامعہ عبدالولی خان میں ضم شدہ اضلا ع میں پولیسنگ اورکورونا وبامیں پولیس کے کردار پر آن لائن لیکچرسے خطاب میں کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا پولیس روایات کی امین ہے ، صوبے کے ہر فرد کے عزت نفس اور مزید پڑھیں

47318058 3097580163617716 4050231834611548160 n

وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود کی ملاقات

اسلام آباد: ملاقات میں ڈاکٹرعطاءالرحمن بھی ویڈیو لنک کے ذریعے شریک تھے، ملاقات میں ملک میں تعلیم کے فروغ خصوصاً آن لائن تعلیم، طالب علموں کو دینی تعلیم اور سائنسی علوم کی جانب راغب کرنے اور جدید تعلیم کے حوالے مزید پڑھیں

ASAD UMAR 1

کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا خصوصی اجلاس وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی صدارت ہوا

اسلام آباد: اجلاس میں کراچی کے عوام کے لیے بجلی کی قلت دور کرنے کے لیے بجلی کی طلب اور رسد کی صورتحال اور اس کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا ، اجلاس میں کراچی الیکٹرک کے سی ای او مزید پڑھیں

Chief Minister Mehmood Khan 696x447 1

پشاور میں اگلے پی ایس ایل کے میچز منعقد کرنے کی ہر ممکن کوشش کرے گے- وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان

پشاور:وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت  محکمہ سپورٹس کا اجلاس، پشاور میں اگلے پی ایس ایل  میچز منعقد کرنے کے امکانات کا جائزہ ، پی ایس ایل میچز کے انعقاد کے سلسلے میں ارباب نیاز اسٹیڈیم میں مزید پڑھیں

191029151703 kartarpur corridor gurdwara darbar sahib scaled

گوردوارہ دربار صاحب کرتارپور سکھ یاتریوں کے لیے کھول دیا گیا

لاہور:گوردوارہ دربار صاحب کرتارپور سکھ یاتریوں کے لیے کھول دیا گیا.لاہور،ننکانہ،پشاور سمیت ملک بھر سے سکھ یاتریوں کی آمد.مہاراجہ رنجیت سنگھ کی 181ویں برسی کی مناسبت سے گوردوارہ  میں دعائیہ تقریب.کرتارپور راہداری 16مارچ کو کورونا وبا کے پیش نظر عارضی مزید پڑھیں

imgonline com ua twotoone iQqzIWQvst1lq1Mn scaled

آرمی چیف کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے سیکیورٹی گارڈز کو خراج عقیدت

راولپنڈی :آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے سیکیورٹی گارڈز کو خراج تحسین ،آرمی چیف کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے شہید سیکیورٹی گارڈ کو بھی خراج تحسین. آرمی چیف کا کہنا تھا کہ سیکیورٹی مزید پڑھیں