191029151703 kartarpur corridor gurdwara darbar sahib scaled

گوردوارہ دربار صاحب کرتارپور سکھ یاتریوں کے لیے کھول دیا گیا

لاہور:گوردوارہ دربار صاحب کرتارپور سکھ یاتریوں کے لیے کھول دیا گیا.لاہور،ننکانہ،پشاور سمیت ملک بھر سے سکھ یاتریوں کی آمد.مہاراجہ رنجیت سنگھ کی 181ویں برسی کی مناسبت سے گوردوارہ  میں دعائیہ تقریب.کرتارپور راہداری 16مارچ کو کورونا وبا کے پیش نظر عارضی طور پر بند کر دی گئی تھی،

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کامزدوروں کامعاوضہ دگنا کرنے کا اعلان
مزید پڑھیں:  پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی

گوردوارہ کوروناوباء سے بچاؤ کے لیے وضع کردہ  قواعد و ضوابط کے تحت کھولا گیا ہے.سکھ یاتریوں کا کرتارپور راہداری دوبارہ کھولنے  پر  خوشی کا اظہار۔