1 3 1

ملائشیا میں جاں بحق شخص کی لاش بونیر لاتے ہوئے الخدمت ایمبولینس حادثہ کا شکار

بونیر: ملائشیا میں جاں بحق شخص کی لاش بونیر لاتے ہوئے الخدمت ایمبولینس حادثہ کا شکار ،ملائیشیا میں وفات شخص کا چچا ذاد بھائی حادثے میں جابحق. ایمبولینس ڈرائیور شدید زخمی، حادثہ صوابی میں پیش آیا ہے. ایک کی جگہ مزید پڑھیں

Bajure News By Hanif Ullah

باجوڑ کے خار جیل میں 11 قیدی کورونا وائرس کا شکار

ضلع باجوڑ: باجوڑ کے خار جیل میں 11 قیدی کورونا وائرس کا شکار،ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے مطابق خار جیل کے 6 قیدیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ کورونا کا شکار قیدیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیاگیا، قیدیوں مزید پڑھیں

pic 1587106609

خیبرپختونخوا میں کورونا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 29ہزار 775ہوگئی، اموات کی مجموعی تعداد 1074ہوگئی

پشاور : خیبرپختونخوامیں کورونا صورتحال، محکمہ صحت کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران11 افراد جاں بحق ،صوبے میں کورونا سے انتقال کرنے والوں کی مجموعی تعداد 1074گئی ہے. گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا مزید پڑھیں

EckfB7yXYAEjDc

آصف زرداری اور بلاول بھٹو سے مولانافضل الرحمان کی ملاقات

کراچی: ذرائع کے مطابق کراچی میں آصف زرداری اور بلاول بھٹو سے مولانافضل الرحمان کی ملاقات، ملاقات میں اہم سیاسی امور پر بات چیت،آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات2 گھنٹے تک جاری رہی.

NAB 696x399 1

نیب کی بنوں ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے افسران کے خلاف انکوائری کی منظوری

پشاور:ڈی جی نیب خیبر پختونخوا کی زیرصدارت نیب اجلاس، اجلاس میں نیب کے پی نے بنوں ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے افسران کے خلاف انکوائری کی منظوری دے دی۔ بنوں ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے افسران پر بنوں ٹاؤن شپ میں غیر قانونی طور مزید پڑھیں

EckJEfPWkAAT2tm

کورونا کےساتھ ٹڈیوں کا حملہ بھی پاکستان کے لئے بہت بڑا چیلنج ہے- وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا انسداد ٹڈی دل کے قومی سینٹر این ایل سی سی کا دورہ، آرمی چیف بھی ہمراہ وزیراعظم نے انسداد ٹڈی دل کے نیشنل ایکشن پلان کے دوسرے مرحلے کی منظوری دی ،پیکج کے مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 07 10 at 4.26.27 PM

وزیر اعلی، افعان قونصل جنرل ملاقات: مہمان نوازی پر حکومت پاکستان اور خیبر پختونخوا کے مشکور ہیں-قونصل جنرل

پشاور: وزیر اعلی محمود خان سے نو تعینات افعان قونصل جنرل نجیب اللہ آحمدزئی کی تعارفی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال، کمشنر افعان مہاجرین بھی اس موقع پر موجود تھے ۔ وزیر اعلی نے ملاقات کے دوران مزید پڑھیں

021f7d1e 2a3e 4bf6 ac92 f6532e2756e2

پاک افغان بارڈر: انگور اڈہ گیٹ تجارت و آمدورفت کیلئے کھول دیا گیا

جنوبی وزیرستان: ضلع جنوبی وزیرستان پاک افغان بارڈر انگوراڈہ گیٹ 4 ماہ کے بعد تجارت کیلئے کھول دیا گیا،ہفتہ میں ایک دن مسافروں کیلئے،جبکہ ہفتہ کے 6 دن تجارتی سرگرمیوں کیلئے مختص کردئے گئے،بارڈر کھولنے کا باقاعدہ اعلان بریگیڈائیر عبیداللہ مزید پڑھیں

PEF Schools 01

خیبرپختونخوا حکومت کا سرکاری سکولوں میں ڈبل شفٹ سکول پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

پشاور:محکمہ تعلیم کے مطابق کورونا وبا میں ایس او پیز کے ساتھ ڈبل شفٹ سکول پروگرام کا مقصد زیادہ سے زیادہ بچوں کو تعلیم سے اراستہ کرنا ہے، ‫ڈبل شفٹ سکول پروگرام کے لئے تمام ضلعی تعلیمی افسران کا اہم مزید پڑھیں

960x0 2

دنیابھرمیں کوروناسےمتاثرہ افرادکی تعدادایک کروڑ23لاکھ 86ہزار سےتجاوز کرگئی

ویب ڈیسک : دنیابھرمیں کوروناسےمتاثرہ افرادکی تعدادایک کروڑ23لاکھ 86ہزار سےتجاوز کرگئی. پانچ لاکھ57ہزار سے زائداموات 71لاکھ 87ہزار سے زائد صحت یاب ، امریکہ میں ہلاکتوں کی تعدادایک لاکھ35ہزار822 ہو گئی. برازیل میں 69 ہزار اوربھارت میں 21ہزار623سے زائد ہلاکتیں.

106358804 1580215061884gettyimages 1195326993 scaled

عالمی ادارہ صحت نے پاکستان میں کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے حکومتی اقدامات کوحوصلہ افزا قرار دیا

ویب ڈیسک: عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہانوم کاٹویٹ، کورونا وباکی ملکی صورتحال سے آگاہی پر وزیراعظم عمران خان سے اظہارتشکر ٹیڈروس ایڈہانوم نے پاکستان میں وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے مؤثر حکومتی اقدامات کو سراہا،پاکستان میں جون کے مزید پڑھیں

Water tap

خیبرپختونخوا اسمبلی میں آج واٹر بل 2020 کی منظوری متوقع

پشاور: خیبرپختونخوا میں پانی ذخائر کے تحفظ کے لیے قانون سازی ہوگی، کمیشن خیبرپختونخوا میں پانی ذخائر،تقسیم،کمرشل اور صنعتی استعمال کا جائزہ لے گا. بل کے مطابق ایکٹ کے تحت واٹرریزروائر ریگولیٹری اتھارٹی قائم ہوگی، اتھارٹی کسی ادارے یا فرد مزید پڑھیں

ECP 1000x500 1

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے مالی سال 2019-20 کے مالی گوشواروں کی تفصیلات طلب کر لیں

اسلام آباد : الیکشن کمیشن کی تمام سیاسی جماعتوں کو مالی گوشواروں کی تفصیلات 29 اگست تک جمع کرانے کی ہدایت،تمام سیاسی جماعتیں سالانہ آمدن ،اخراجات،فنڈز کے ذرائع اور گوشواروں کی تفصیلات جمع کرائیں،الیکشن کمیشن کی سیاسی جماعتوں کے سربراہان مزید پڑھیں

pakistan china wuhan coronavirus GettyImages 1197608017 5

ملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد دولاکھ تینتالیس ہزارپانچ سوننانوے ہوگئی، صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد میں اضافہ

اسلام آباد: گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران دوہزارسات سواکاون نئے مریضوں کے بعدوائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد دولاکھ تینتالیس ہزارپانچ سوننانوے ہوگئی ہے۔ پنجاب میں85ہزار261،سندھ میں ایک لاکھ نوسو، خیبرپختونخوا میں29ہزار406، بلوچستان میں 11ہزار99،اسلام آباد میں13ہزار829، گلگت بلتستان مزید پڑھیں

76162033

خیبر پختونخوا سے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 354 نئے کیسز کی تصدیق

پشاور: صوبہ بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 29 ہزار 406 ہوگئی۔ مہلک وباء سے روزانہ اموات کا سلسلہ بھی جاری۔ 09 افراد خیبرپختونخوا میں کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں جاں بحق ہوگئے۔ خیبر پختونخوا مزید پڑھیں

0 35

عیدالاضحیٰ پر حکومت کا کورونا کے پیش نظر صرف 3 چھٹیاں دینے کا پلان: ذرائع

ویب ڈیسک: وفاقی حکومت کا عیدالاضحیٰ پر 3 چھٹیاں دینے کا پلان سامنے آیا ہے جو ممکنہ طور پر 31 جولائی سے شروع ہونگی۔ عوام کو غیر ضروری سفر سے روکنے کے لیے اضافی تعطیلات نہیں دی جائیں گی۔ ذرائع مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 07 09 at 1.36.22 PM

وزیراعلی خیبر پختونخوا کا صوبے کے پہلے کرونا ہسپتال کا افتتاح

پشاور : وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے کرونا وائرس کے علاج کیلئے صوبے کے پہلے کرونا ہسپتال کا افتتاح کردیا،وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا اور دیگر موقع پر موجود. ابتدائی طور پر ہسپتال 60 بستروں پر مشتمل ہے،ایک ماہ مزید پڑھیں